آئندہ سال کتنے پاکستانی حج پر جاسکیں گے؟ بڑی خبر آگئی 

Dec 05, 2022 | 18:21:PM
آئندہ سال، حج، خواہشمند پاکستانیوں، بڑی خوشخبری
کیپشن: عازمین حج(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)آئندہ سال حج پر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ۔
سعودی حکام نے پاکستان سے رابطہ کرکے مکمل حج کوٹہ دینے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہاہے کہ امسال پاکستان کو عازمین جج کا مکمل کوٹہ ملے گا۔
سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر آفتاب اکبر درانی کے مطابق رواں سال 1 لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ جج کیلئے جاسکیں گے۔
گزشتہ برس کورونا کے باعث پاکستان کے حج کوٹے میں کٹوتی کردی گئی تھی، گزشتہ برس صرف 81 ہزار 132 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی اہم وکٹ اڑا دی