وزیراعظم نے چیئرمین پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کے نام کی منظوری دید ی

Aug 05, 2022 | 19:23:PM
شہبازشریف ، تعیناتی
کیپشن: شہبازشریف فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیر اعظم نے ریئر ایڈمرل جواد احمد کو چیئرمین پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نامزد کرنے کی منظوری دے دی،پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن وزارت بحری امور کا ذیلی ادارہ ہے۔
تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے ریئر ایڈمرل جواد احمد کو چیئرمین پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن نامزد کرنے کی منظوری دے دی،پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن وزارت بحری امور کا ذیلی ادارہ ہے، اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا،رئیر ایڈمرل جواد احمد پی این سی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایکس افیشو ڈائریکٹر تھے،رئیر ایڈمرل جواد احمد کی بطور چیئرمین پی این سی اے نامزدگی کراچی ہائی کورٹ کے فیصلے سے مشروط ہو گی۔
یہ بھی پڑھیں:ممنوعہ فنڈنگ کیس ، عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری