ایبٹ آباد:منو گلی میں لینڈ سلائڈنگ سے پہاڑ کا بڑا ملبہ آبادی پر آ گرا ،متعدد گھروں کو نقصان

Sep 04, 2025 | 00:28:AM
 ایبٹ آباد:منو گلی میں لینڈ سلائڈنگ سے پہاڑ کا بڑا ملبہ آبادی پر آ گرا ،متعدد گھروں کو نقصان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زبیر اعوان) ایبٹ آباد منو گلی میں لینڈ سلائڈنگ سے پہاڑ کا بڑا ملبہ آبادی پر گر گیا ،متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ۔علاقے میں مزید لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ ۔

تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد منو گلی میں لینڈ سلائڈنگ سے ملبہ آبادی پر گرنے سے متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ،گھروں کی دیواروں اور چھتوں میں دراڑیں پڑ گیئں۔ تاہم لینڈ سلائڈنگ کے وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔علاقے میں مزید لینڈ سلائڈنگ کا خطرہ کے باعث بڑی آبادی کو نقصان پہنچنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کرک:پولیس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایس ایچ او 2پولیس گنرز سمیت جاں بحق