مسافروں کیلئے خوشخبری۔۔ہوائی سفر اب ٹرین اور بس سےبھی سستا ہو گیا

Sep 04, 2021 | 13:32:PM
مسافروں کیلئے خوشخبری۔۔ہوائی سفر اب ٹرین اور بس سےبھی سستا ہو گیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) ہوائی سفر اب ٹرین اور بس سےبھی سستا ہو گیا، ایئربلیونےملکی تاریخ کاکم ترین کرایہ متعارف کرادیا۔

پرائیویٹ ایئربلیونےاندرون ملک پروازوں کےکرائےمیں کمی کردی  جس کے بعد  ہوائی سفر اب ٹرین اور بس سے بھی سستا ہوگا۔ لاہورسےکراچی کایک طرفہ کرایہ4847روپےمقررکردیا، کراچی سےاسلام آبادکایک طرفہ کرایہ بھی4847روپےمقرر کردیاگیا، ایئربلیوکااندرون ملک نئےکرایہ ناموں پرآج سے عملدرآمدہوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: خاتون پولیس اہلکار کے پیار میں پاگل عاشق نے ایسا کام کیا کہ انسانیت بھی شرما جائے