ملالہ یوسفزئی پاکستان کا دورہ کریں گی

Oct 04, 2022 | 21:57:PM
ملالہ یوسفزئی پاکستان کا دورہ کریں گی
سورس: گو گل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز ) نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان کا دورہ کرینگی۔ 

تفصیلات کے مطابق  ملک میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث ملالہ یوسفزائی پاکستان کا دورہ کریں گی ،ملالہ یوسفزئی 12اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گی اور سندھ کے سیلاب زدہ علاوں کا دورہ کرینگی ۔
وزارت داخلہ حکام کی جانب سے حکومت سندھ کو مراسلہ بھی لکھ دی گیا ۔