ٹرمپ نے قومی سلامتی کے سابق مشیرمائیک والٹز کو کیوں ہٹایا؟ وجہ سامنے آگئی

May 04, 2025 | 10:19:AM
ٹرمپ نے قومی سلامتی کے سابق مشیرمائیک والٹز کو کیوں ہٹایا؟ وجہ سامنے آگئی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیک والٹز کو ہٹانے کی وجہ سامنے آگئی۔

امریکی اخبار"واشنگٹن پوسٹ" کی ایک رپورٹ کےمطابق مائیک والٹز ایران پرحملے کے لیے لابنگ کر رہے تھے، اور انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ سےمشاورت کے بغیر نیتن یاہو کو ایران پرحملے کے لیے اکسایا تھا،اس کے علاوہ سابق مشیرنےٹرمپ کی پالیسی کے برعکس روسی صدرولادی میر پوٹن کےخلاف سخت مؤقف اپنایا۔

یہ بھی پڑھیں:بھارتی پرچم بردار بحری جہازوں کا پاکستانی بندرگاہوں پر داخلہ بند

ٹرمپ نے 3 روزقبل قومی سلامتی کے مشیر کی ذمہ داریاں مائیک والٹز سے واپس لی تھی۔