اٹک: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 2 افراد جاں بحق

Mar 04, 2026 | 23:35:PM
اٹک: گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 2 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پنڈی گھیب قبرستان کے قریب گھر میں گیس لیکج کے باعث زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیوذرائع نے بتایا کہ دھماکے سے گھر کی چھت گر گئی، حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہیں، ملبے کے نیچے دبے مزید افراد کو نکالنے کیلیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

 
 
 

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - پنجاب
ٹیگز: