محکمہ قانون نے اشیاء کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا آرڈیننس جاری کردیا

Mar 04, 2024 | 12:55:PM
محکمہ قانون نے اشیاء کی بڑھتی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا آرڈیننس جاری کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) محکمہ قانون کی جانب سے اشیاء کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کیلئے آرڈیننس جاری کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے صوبائی سطح پر اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے پر کونسل بنے گی اور تمام ڈپٹی کمشنرز اضلاع میں کمیٹیاں بنا کر اشیاء کی قیمتوں کو کنٹرول کریں گے اور اس کیلئے ضروری اقدامات کریں گے۔

یہ بھی پڑھیے: محکمہ خزانہ نے اگلے مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی

اس آرڈیننس کے مطابق خلاف ورزی کرنے پر 3 سال قید اور1 لاکھ روپے تک جرمانہ بھی ہوگا۔