وفاقی بجٹ کیلئے قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس کی سمری ایوان صدرکو ارسال

Jun 04, 2026 | 13:14:PM
وفاقی بجٹ کیلئے قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس کی سمری ایوان صدرکو ارسال
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(اویس کیانی)وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیا جائے گااوربجٹ کیلئے قومی اسمبلی و سینیٹ اجلاس کی سمری ایوان صدرکو ارسال کردی گئی۔
وفاقی کابینہ کا اجلاس 10 جون کو صبح ہو گا جس میں وفاقی بجٹ کی منظوری دی جائے گی،ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کی بھی کابینہ منظوری دے گی۔

یہ بھی پڑھیں:وفاقی آئینی عدالت کا ہائیکورٹس کے اختیارات سے متعلق اہم فیصلہ
وفاقی حکومت مالی سال2026،27 کا بجٹ 10 جون کو شام 5 بجے قومی اسمبلی میں پیش کرے گی، بجٹ اجلاس کے انعقاد کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس بلانے کی سمری ایوانِ صدر کو ارسال کر دی گئی ہے۔