سیاسی آوارہ گردوں کا  کوئی نظریہ،راستہ نہ ہی  کوئی منزل ہے،فواد چودھری  

Jul 04, 2021 | 12:31:PM
 سیاسی آوارہ گردوں کا  کوئی نظریہ،راستہ نہ ہی  کوئی منزل ہے،فواد چودھری  
کیپشن: فوٹو(فائل)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ابوبچاؤ ڈرامے کی ناکامی کے بعد مسترد سیاسی ٹولہ سوات میں نیا ڈراما اسٹیج کرنے جا رہا ہے۔اس ڈرامے کے تمام کردار ہی پٹ چکے ہیں۔

پی ڈی ایم کے جلسہ عام کے حوالے سے اپنے ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ سیاسی آوارہ گردوں کا نہ کوئی نظریہ کوئی راستہ نہ ہی منزل، بھٹکی ہوئی روحوں کی طرح کبھی ایک ڈگر پھر دوسری ڈگر، عمران خان پر تنقید کافی نہیں اپنا پروگرام دیں۔مخالفین کو ناکامی کے علاوہ کچھ نہیں ملنے والا۔

یہ بھی پڑھیںوزیراعظم کے منظور نظر  افسر پر نوازشات،چئیرمینCDA لگانے کا فیصلہ