گجرات: رحمانیہ پولیس نے شراب سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی

Feb 04, 2023 | 11:17:AM
گجرات: رحمانیہ پولیس نے شراب سپلائی کی کوشش ناکام بنا دی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا شہزاد) پنجاب شہر گجرات میں تھانہ رحمانیہ پولیس نے ویلنٹائن ڈے پر فروخت کیلئے شراب کی سپلائی ناکام بنادی۔

تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ پر چھنی چوک کے قریب سے پولیس نے گاڑی کی تلاشی کے دوران خفیہ خانوں شراب کی 192 بوتلیں برآمد کرلیں۔

یہ بھی پڑھیے: سی ٹی ڈی پنجاب کا بڑا انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، کالعدم تنظیموں کے 9 دہشتگرد گرفتار

پولیس تھانہ رحمانیہ نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

واضح رہے کہ شہر بھر میں منشیات اور شراب کا کاروبار کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔