سنجے دت کا اہلیہ کو قیمتی فلیٹس کا تحفہ ، منا یا دت کا بھی جوابی حیرا ن کن اقدا م

Feb 04, 2021 | 18:30:PM
سنجے دت کا اہلیہ کو قیمتی فلیٹس کا تحفہ ، منا یا دت کا بھی جوابی حیرا ن کن اقدا م
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) بالی وڈ اداکار سنجے دت نے ممبئی میں اہلیہ منایا دت کو 100 کروڑ کے 4 فلیٹس تحفے میں دے دئیے مگر ان کی بیگم نے تمام فلیٹس لینے سے انکار کردیا۔
 تفصیلا ت کے مطا بق تحفہ میں دیئے گئے 2 فلیٹس تیسرے اور چوتھے فلور پر جب کہ باقی 2 فلیٹس پینٹ ہائوس کی صورت میں 11 ویں اور 12 ویں فلور پر ہیں۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ سنجے دت نے اہلیہ منایا دت کو فلیٹس کا تحفہ گزشتہ سال 23 دسمبر کو دیا ۔ جب کہ اہلیہ نے تمام فلیٹس 29 دسمبر کو ہی واپس کرد ئیے۔حکومت کی جانب سے مقرر کردہ فلیٹس کی قیمت 26 کروڑ  تاہم اسٹیٹ ایجنٹ کے مطابق ان کی قیمت 100 کروڑ سے زائد ہے۔