امریکی صدر کونیا دھچکا، 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے مقدمہ دائرکردیا

Aug 04, 2026 | 11:50:AM
امریکی صدر کونیا دھچکا، 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے مقدمہ دائرکردیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) 25 ڈیموکریٹک ریاستوں نے ٹرمپ انتظامیہ کیخلاف مقدمہ دائرکردیا۔
 ڈیموکریٹک ریاستوں کی جانب سےدائرمقدمے میں کہاگیاہے کہ نئے ٹیرف 60 کے قریب تجارتی شراکت داروں اور یورپی یونین پر عائد کیے گئے،صدر ٹرمپ کی جانب سے عائد ٹیرف انتظامیہ کے اختیارات سے تجاوز ہے۔

یہ بھی پڑھیں: تعطیل کے باوجودپریکٹیکل امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے
25ڈیموکریٹک ریاستوں کی جانب سے مزیدکہاگیاہے کہ ٹیرف دراصل ان پرانے محصولات کی جگہ لینے کی کوشش ہیں جنہیں اس سے قبل امریکی سپریم کورٹ غیر قانونی قرار دے چکی تھی۔