خوشدل، حارث، فرحان کی وطن واپسی، ون ڈے سکواڈ آج فلوریڈا روانہ ہوگا

Aug 04, 2025 | 23:26:PM
خوشدل، حارث، فرحان کی وطن واپسی، ون ڈے سکواڈ آج فلوریڈا روانہ ہوگا
سورس: AI
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ میں شامل کھلاڑی آج رات وطن واپس روانہ ہوں گے، پاکستان جانے والوں میں خوشدل شاہ، حارث رؤف اور صاحبزادہ فرحان شامل ہیں۔

انجری کا شکار بیٹر فخر زمان کل فلوریڈا سے پاکستان روانہ ہوں گے، ون ڈے سکواڈ میں شامل 15 کھلاڑی آج ویسٹ انڈیز جائیں گے۔

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز 8 اگست سے شروع ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں :یو اے ای میں نئے ڈرائیونگ لائسنس کے اجرا کیلئے فیسوں کا اعلان