پولیس کا پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری کے گھر چھاپہ، چھوٹا بھائی گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)تحریک انصاف کی پانچ اگست تحریک معاملے میں شاہدرہ پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری کے گھر چھاپہ مارا ہے۔
ترجمان پنجاب پولیس کےمطابق چھاپے میں اکمل خان باری فرار ہونےمیں کامیاب ہوگئے،پولیس نے انکے چھوٹے بھائی محمود اللہ خان کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 4 دن مسلسل بارشیں،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی
خیال رہے کہ پی ٹی آئی قیادت کی جانب سے کل 5 اگست کو ملک بھر میں تحریک کا اعلان کر رکھا ہے۔