کرکٹر حیدر علی کیخلاف زیادتی کیس ناکافی شواہد کے باعث خارج  

Sep 03, 2025 | 22:02:PM
کرکٹر حیدر علی کیخلاف زیادتی کیس ناکافی شواہد کے باعث خارج  
کیپشن: کرکٹر حیدر علی ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی کرکٹر حیدر علی کیخلاف زیادتی کیس ناکافی شواہد کے باعث خارج  کر دیا گیا۔

پولیس ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹر حیدرعلی کے زیادتی کیس میں الزامات ثابت نہ ہو سکے،پولیس نے حیدر علی کیخلاف اضافی وقت لیا لیکن کوئی الزام ثابت نہ ہو سکا۔

پاکستانی کرکٹر حیدر علی کوچند گھنٹے میں پاسپورٹ بھی واپس مل جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:سیدعاصم منیر کب تک آرمی چیف رہیں گے؟وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کا اہم بیان