وزیرِاعظم پاکستان کی چین میں ملاقاتیں،قوم کیلئے کون سی بڑی خوشخبری لے کر آنےوالی ہیں؟جانئے

Sep 03, 2025 | 21:10:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (سجاد اظہر پیرزادہ)وزیرِاعظم پاکستان کی چین میں خوب پذیرائی ہوئی، یہ ملاقاتیں پاکستان اور خاص طور پر آپ کیلئے پاکستانی قوم کیلئے کون سی بڑی خوشخبری لے کر آنےوالی ہیں؟اور یہ سوال کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان تعلقات ایسے ہی رہیں گےیا پھر بڑی خبریں آنے والی ہیں؟

دوسری طرف پاکستان میں افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، یہ پاکستان کے کتنے مفاد میں ہیں؟ اور پاکستانی ان کارروائیوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟
تیسری اہم بات کہ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی جعلی کارڈز رکھنے والے افغانیوں کیخلاف کیا اقدامات اٹھارہےہیں؟ اس حوالے سے سینئرصحافی سلیم بخاری کا سجاد پیرزادہ کیساتھ انتہائی اہم معلوماتی انٹرویو 24 ڈیجیٹل کے یوٹیوب چینل 24 ڈیجیٹل پر اپلوڈ ہوچکا ہے، قارئین مکمل انٹرویو دیکھ کر اپنے علم میں اضافہ کرسکتےہیں۔