تدریسی عمل معطل، حکومت نے سندھ ایمپلائز الائنس کو مذاکرات کی دعوت دیدی 

Oct 03, 2025 | 10:10:AM
تدریسی عمل معطل، حکومت نے سندھ ایمپلائز الائنس کو مذاکرات کی دعوت دیدی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سندھ بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل معطل ہونے کے بعد سندھ حکومت نے سندھ ایمپلائز الائنس کے رہنماؤں کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔

 سندھ ایمپلائزالائنس کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے اور ڈی آر الاؤنس اور پنشن کٹوتی کا فیصلہ واپس لینے کے مطالبات کیے ہیں۔

سندھ ایمپلائز الائنس نے 6 اکتوبر کو بلاول ہاؤس کے گھیراؤ کی دھمکی دی ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں اب کوئی سیاسی تعیناتی نہیں،سفارش کا مکمل خاتمہ کردیا:مریم نواز