این اے 129 کے ضمنی انتخابات 23 نومبر کو ہونگے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)این اے 129 کے ضمنی انتخابات 23 نومبر کو ہونگے،الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں سیلا ب کی وجہ سے ملتوی کئے گئے ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کر دیا گیا ۔
این اے 129 کے ضمنی انتخابات 23 نومبر کو ہونگے،الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
امیدوار حافظ میاں محمد نعمان مسلم لیگ ن کی جانب سے الیکشن لڑیں گے.