شوہر سے جھگڑا، خاتون کی زہریلی سپرے پی کر خود کشی

Nov 03, 2025 | 12:00:PM
شوہر سے جھگڑا، خاتون کی زہریلی سپرے پی کر خود کشی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عامر بھٹی )لودھراں میں شوہر سے جھگڑے پر دلبرداشتہ خاتون نے زہریلی سپرے پی کر خودکشی کرلی۔

تھانہ قریشی والا کے علا قہ جھوک اتیرا میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ، خاتون کی اڑھائی سال قبل شادی ہوئی تھی۔

 خاتون کا شوہر سے جھگڑا بچوں کے معاملات پر ہوا۔

پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی۔

مزید پڑھیں:کوٹ مٹھن :لڑکی سے تعلقات کے شبے میں نوجوان کی ناک اور کان کاٹ دیئے