چودھری سالک حسین کی عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت 

Nov 03, 2022 | 23:12:PM
مسلم لیگ ق کے رہنما، وفاقی وزیر چودھری سالک حسین، عمران خان، فائرنگ واقعے کی مذمت،
کیپشن: چودھری سالک حسین، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)مسلم لیگ ق کے رہنما اور وفاقی وزیر سرمایہ کاری چودھری سالک حسین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کی مذمت کی۔
وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے اپنے مذمتی بیان کہاہے کہ نفرت اور احتجاج کی سیاست کو روکنا ہوگا ،قوم اس تفریق کی حمایت نہیں کر سکتی ، چودھری سالک حسین نے کہاکہ جاں بحق اور زخمی ہونیوالے افراد کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان پر قاتلانہ حملہ، امریکا نے بھی بیان جاری کردیا