اسرائیل کاجنگی جنون، امریکا سے جدید جنگی طیارے خریدے گا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)اسرائیل نے امریکا سے جدید جنگی طیارے خریدنے کے منصوبے کی منظوری دیدی۔
برطانوی خبررساں ایجنسی کےمطابق اسرائیل نےامریکا کےساتھ جدیدجنگی طیارے خریدنے کے منصوبے کی منظوری دیدی ہے۔
معاہدے کے تحت امریکی ایف 35اورایف 15آئی طیاروںکے 2نئے اسکوارڈنز بنیں گے۔
یہ بھی پڑھیں:دنیا کے طاقتور اور کمزورترین پاسپورٹس کی فہرست جاری
برطانوی خبررساں ایجنسی کےمطابق امریکا کے ساتھ اسرائیل کا یہ معاہدہ اربوں ڈالر کے جدید طیاروں کا ہے۔