پنجاب کونسل آف ڈی آرٹس کا پنجاب بھر کے تیس غیرقانونی تھیٹرز کو مراسلہ جاری

May 03, 2025 | 22:22:PM
پنجاب کونسل آف ڈی آرٹس کا پنجاب بھر کے تیس غیرقانونی تھیٹرز کو مراسلہ جاری
کیپشن: تصویر ، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پنجاب کونسل آف ڈی آرٹس نے پنجاب بھر کے تیس تھیٹرز کو مراسلہ جاری کردیا ،یہ تیس تھیٹرز قوانین کے خلاف بنے ہیں۔ 

مراسلہ میں ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام تیس تھیٹرز قانون کے مطابق ایس او پیز مکمل کر کے دیں،تیس ٹھیٹرز ایسے ہیں جن میں سے اکثر شادی ہال ہیں۔ 

قانون کے مطابق ایس او پیز مکمل نہیں ہوئے اگر ایس او پیز مکمل نا ہوئے تو تمام کے لائسنس کینسل کر دئیے جائیں گے۔ 

ان تیس تھیٹرز میں لاہور کے دو تھیٹرز بھکر رحیم یار خان،لیہ، صادق آباد، اوکاڑہ ،ساہیوال سمیت دیگر تھیٹرز شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں :جنگ مسلط کی گئی تو قوم فوج کے شانہ بشانہ ہوگی، امیرمقام