بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی کےبعد پاکستان نے آئی پی ایل کی سٹریمنگ پر پابندی لگادی 

May 03, 2025 | 14:01:PM
بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی کےبعد پاکستان نے آئی پی ایل کی سٹریمنگ پر پابندی لگادی 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( 24 نیوز )بھارت میں پی ایس ایل پر پابندی کے بعد پاکستان نے بھی آئی پی ایل 2025 کی سٹریمنگ پابندی لگادی۔

پہلگام حملے کےبعد پاکستان اوربھارت کےدرمیان کشیدہ صورتحال ہے،پی ایس ایل کی بھارت میں سٹریمنگ کی پابندی کے بعد اب آئی پی ایل پر پاکستان میں مکمل طور پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

 یہ بھی پڑھیں :سستی ترین گاڑیاں ، کم آمدنی والے افراد کی بھی سنی گئی

 آئی پی ایل کے میچز اب پاکستان میں نہیں دیکھے جا سکیں گے،خیال رہےکہ بھارتی لیگ کے میچز مختلف ایپس اور چینلز پر دیکھے جا رہے تھے۔

اس سے قبل سونی اسپورٹس نیٹ ورک فین کوڈ اور کرک بز سمیت نشریاتی اداروں نے بھارت میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2025 کی تمام کوریج معطل کی تھی۔