ایرانی حملے: سٹار فٹبالر رونالڈو ریاض سے میڈرڈ روانہ ہوگئے

Mar 03, 2026 | 18:35:PM
ایرانی حملے: سٹار فٹبالر رونالڈو ریاض سے میڈرڈ روانہ ہوگئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) ایرانی حملوں کے بعد سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نجی طیارے میں ریاض سے میڈرڈ روانہ ہوگئے۔
 برطانوی اخبار کے مطابق رونالڈو کا نجی طیارہ رات 8 بجے ریاض سے روانہ ہوا اور تقریباً ایک بجے میڈرڈ پہنچاجب کہ فلائٹ ٹریکر کے مطابق طیارہ مصر اور بحیرہ روم کے اوپر سے گزرا۔

برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ طیارے کی مالیت تقریباً 61 ملین پاؤنڈ بتائی گئی،رونالڈو ریاض میں اپنی اہلیہ اور پانچ بچوں کے ساتھ مقیم ہیں۔

برطانوی اخبار کے مطابق یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ خاندان پرواز میں موجود تھا یا نہیں۔ 

یہ بھی پڑھیں :  اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں امریکی ویزا سروس معطل