پی ٹی آئی نے چوہدری الیاس مہربان کو سینٹ کی نشست کیلئے نامزد کردیا 

Mar 03, 2024 | 22:31:PM
پی ٹی آئی نے چوہدری الیاس مہربان کو سینٹ کی نشست کیلئے نامزد کردیا 
کیپشن: چوہدری الیاس مہربان (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فرزانہ صدیق) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے چوہدری الیاس مہربان کو سینٹ کی نشست کیلئے نامزد کردیا گیا ہے۔

چوہدری الیاس مہربان نے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کروا دیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: وزیراعظم شہبازشریف کی باتیں مثبت، عملدرآمد کی ضرورت ہے، سالک حسین

خیال رہے کہ سینٹ کی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کل ہوگی۔