انگلش کرکٹ ٹیم کی کپتان محمد رضوان کی مداح نکلی

Mar 03, 2022 | 15:32:PM
 انگلش کرکٹ ٹیم کی کپتان محمد رضوان کی مداح نکلی
کیپشن: محمد رضوان انگلش ٹیم کی کپتان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلش ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیتھر نائٹ قومی  ٹیم کےوکٹ کیپر محمد رضوان کی  دیوانی نکلی ۔

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ہیتھر نائٹ نے کرکٹ شائقین سے سوال و جواب کے سیشن میں ایک صارف نے سوال کیا کہ آپ کی پی ایس ایل میں  پسندیدہ ٹیم کونسی ہے؟جواب میں ہیتھر نائٹ نے کہا کہ انہیں ملتان سلطانز پسند ہے کیونکہ وہ رضوان کی بہت بڑی مداح ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جاوید آفریدی نے مشہور کلب کو خریدنے کی ٹھان لی
 واضح رہے کہ  کرکٹ میں اپنی بہترین حکمتِ عملیوں اور بیٹنگ تکنیک کے باعث محمد رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بیٹنگ رینکنگ میں دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ٗٗٗٗٗٗٗٗٗ صوبائی وزیر تعلیم پنجاب کا سکول ایجوکیشن سسٹم سے متعلق اہم اعلان