پاکستان نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کرلیا

Jun 03, 2022 | 22:04:PM
پاکستان ، اعزاز حاصل کرلیا
کیپشن: فیفا ورلڈ کپ ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)پاکستان نےایک بار پھر فیفا ورلڈ کپ کیلئے فٹبال تیار کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

تفصیلات کےمطابق فٹبال ورلڈکپ 2022 میں  استعمال ہونے والا فٹبال سیالکوٹ میں تیار کیا گیا، اس سے قبل بھی فیفا ورلڈ کپ میں استعمال ہونے والا فٹبال سیالکوٹ سے ہی تیار کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2022قطر میں کھیلا جائیگا ۔ورلڈ کپ نومبر میں شروع ہوگا اور اس کا اختتام دسمبر 2022میں ہوگا ۔

یہ بھی پڑھیں:لانگ مارچ میں ناکامی ، شفقت محمود سے استعفیٰ لے لیا گیا