ضلع خیبر کی تاریخ میں پہلی بار سکھ رہنما خیبرپختونخوا اسمبلی کے اقلیتی رکن منتخب
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)تاریخ میں پہلی بار سکھ رہنما خیبرپختونخوا اسمبلی کے اقلیتی رکن منتخب ہو گئے،
تفصیلات کے مطاق مخصوص نشستوںکا فیصلہ ہوتے ہی ہلچل مچ گئی، اور تاریخ میں پہلی بار باڑہ خیبر سے سکھ کمیونٹی کا رکن خیبرپختونخوا اسمبلی کا رکن بن گیا۔
صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشست پر جمیعت علمائے اسلام (ف) کی اقلیتی سیٹ پر باڑہ سے سکھ برادری کے ایم پی اے کا انتخاب ہوا ہے، بابا گورپال سنگھ سکھ کمیونٹی کے مذہبی رہنما بھی ہیں، جبکہ ان کا تعلق باڑہ کے قبیلہ ملک دین خیل سے ہے۔
یہ بھی پڑھیں:بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس اور بینکوں کے چارجز میں ہوشربا اضافہ، صارفین اور عملے میں جھگڑے بڑھ گئے