امریکہ میں ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ

Jul 03, 2025 | 09:51:AM
امریکہ میں ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)محکمہ امیگریشن نے امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ کردیا۔

امریکی محکمہ امیگریشن کااس حوالے سے کہنا ہےکہ دہشت گردی،تشددکی ترغیب یاایسی سرگرمی پر امریکامیں رہنے نہیں دیاجائےگا۔

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکاکہنا ہےکہ امریکا میں غیرقانونی طورپر رہنےوالاہر شخص مجرم ہے، قانون توڑنےوالوں کےگرین کارڈاورویزےمنسوخ ہوں گے.

یہ بھی پڑھیں:برطانیہ: سخت گرمی سے 600 افراد ہلاک

امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکامزیدکہنا ہےکہ کوئی طالب علم مظاہروں میں شرکت یا افراتفری پھیلانے آتاہےتو ویز انہیں دینگے۔