عسکری ٹاور حملہ ،جلاؤ گھیراؤ ، خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

Jul 03, 2023 | 12:54:PM
عسکری ٹاور حملہ ،جلاؤ گھیراؤ ، خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24urdu.com
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جمال الدین)عسکری ٹاور حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کا معاملہ،عدالت نے خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی ۔

سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ کو عدالت میں پیش کیا گیا ،عدالت نےخدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت کی جج عبہر گل خان نے سماعت کی،پولیس کی جانب سے خدیجہ شاہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کی استدعا کی گئی۔

ضرور پڑھیں :صحت کارڈ کی سہولت اب صرف غریبوں کیلئے ہو گی: نگران وزیرصحت پنجاب
عدالت  نے خدیجہ شاہ کو17جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کاحکم دیا ہے،عدالت نےپولیس کو مقدمہ کا چالان تیار کرکے جمع کرانے کا حکم بھی دیا ،جوڈیشل ریمانڈ ختم ہونے پر خدیجہ شاہ کو پیش کیا گیا۔