نئے سال کا پہلا کیس، کورونا نے ایک اور جان نگل لی

Jan 03, 2023 | 23:36:PM
نئے سال, پہلا ,کیس، کورونا ,جان ,نگل لی
کیپشن: کورونا(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کورونا کے حملے پھر شروع،نئے سال 2023 کا پہلا کیس سامنے آ گیا،کراچی میں کورونا نے ایک اور جان نگل لی۔

 سرکاری رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ کورونا سے انتقال کا کیس 24 گھنٹوں کے دوران انفیکشن ڈزیز ہسپتال رسرچ سنٹر میں ہوا،3 مریض وینٹیلٹر پر ہیں جن میں ایک ایس آئی یو ٹی،  دوسرا ٹراما سنٹر اور تیسرا نجی ہسپتال ساؤتھ سٹی میں ہے۔

کوویڈ 19 میں ایک بار پھر اضافے سے کراچی میں 7دن کے اندر 33 مثبت کیس  سامنے آ گئے۔