شوبز انڈسٹری کو بھی بدنام کیا جا رہا: جواد احمد

Jan 03, 2023 | 19:45:PM
 شوبز انڈسٹری, بدنام , جواد احمد
کیپشن: نامور گلوکار جواد احمد (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)برابری پارٹی کے چئیرمین اور نامور گلوکار جواد احمد نے کہا کہ اداکاراؤں اور پاکستانی شوبز انڈسٹری کو بھی بدنام کیا جا رہا۔ 

 جواد احمد نےعادل راجہ کے وی لاگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ملکی ثقافت کو ایسے گھٹیا پن سے داغدار کیا جا رہا ہے،یہ پی ٹی آئی خود کروا رہی ہے۔