فارن فنڈنگ کی بنیاد نواز شریف نے رکھی،فرخ حبیب

Feb 03, 2021 | 16:01:PM
فارن فنڈنگ کی بنیاد نواز شریف نے رکھی،فرخ حبیب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)  پی ٹی آئی کے رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کی بنیاد نواز شریف نے ہی رکھی، اپوزیشن جماعتوں نے غلط بیانی کی۔ 

ایک بیان میں انہوں نے کہاتمام جماعتوں کو پارٹی فنڈز کا حساب دینا ہوتا ہے، ہم نے ڈونرز کا ریکارڈ دے دیا،  اپوزیشن نے نہیں دیا۔  یہ ہمیں ریکارڈ کیوں نہیں دکھا رہے، ان کو کس بات کا ڈر ہے؟ انہوں نےمزید کہا ہے کہ پی پی اور ن لیگ قانونی پیچیدگیوں کے پیچھے چھپنا چاہتی ہیں۔