گلوکار احمد نواز انجم کا گانا’’ پیار والی گڈی‘‘ ریلیز کر دیا گیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )گلوکار احمد نواز انجم (معروف سٹیج اداکار نواز انجم کے بیٹے) کا نیا رومانوی گانا ’’پیار والی گڈی‘‘ (Piyar Wali Gaddi) ریلیز ہو چکا ہے۔
یہ ایک خوبصورت رومانوی گانا ہے جس کی کہانی عشق، سفر اور جذبات کے گرد گھومتی ہے، گانے کی شاعری ٹونی ٹین نے لکھی ہے جبکہ کمپوزیشن حر عباس نے تیار کی ہے ،گانے کی ویڈیو ’’دانش بابا‘‘ نے ڈائریکٹ کی ہے۔
گلوکار احمد نواز نواز انجم کا گانا پیار والی گڈی ریلیز کر دیا گیا
— Mian Iftikkhar Ramey (@Dunyanews_Lhr) April 3, 2026
گانے کی کہانی عشق، سفر اور جذبات کے گرد گھومتی ہے۔ گانے کی شاعری ٹونی ٹین نے لکھی ہے جبکہ کمپوزیشن حر عباس نے تیار کی ہے . گانے کی ویڈیو دانش بابا نے ڈائریکٹ کی ہے۔ pic.twitter.com/RNtb4l6BGa
یہ بھی پڑھیں :پبلک ٹرانسپورٹ فری،کاشتکاروں اورموٹرسائیکل سواروں کوسبسڈی دینے کااعلان