سپریم کورٹ کا سیاسی حالات پر لئے گئے نوٹس پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ 

Apr 03, 2022 | 19:47:PM
سپریم کورٹ، سیاسی حالات، نوٹس، لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ،
کیپشن: سپریم کورٹ، فائل فوٹو
Stay tunned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سیاسی حالات پر لئے گئے نوٹس پر لارجر بنچ بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ کل ازخود نوٹس پر سماعت کرےگا،آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے ریفرنس پر کل ہونے والی سماعت موخرکر دی گئی،نیا تشکیل لارجر بنچ کل دن ایک بجے سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ آج چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سیاسی حالات پر لئے گئے نوٹس کی سماعت کی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  آئینی بحران پر از خود نوٹس۔۔کوئی ادارہ غیر قانونی قدم نہ اٹھائے۔۔چیف جسٹس