عمران خان کب تک  وزیراعظم رہیں گے؟ شیخ رشید  نے بتا دیا

Apr 03, 2022 | 16:08:PM
عمران خان کب تک  وزیراعظم رہیں گے؟ شیخ رشید  نے بتا دیا
کیپشن: شیخ رشید  (فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)سابق وزیر  داخلہ شیخ رشید  نے کہا ہےکہ عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے اور اپنے فرائض انجام دیں گے۔

اپنےایک بیان میں شیخ رشید   کا کہنا تھا کہ عام انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے بغیر ہوں گے اور  اپوزیشن کو خوش  ہونا چاہیے کہ ان کی بغیر ووٹنگ الیکشن کی بات مانی گئی،انہوں نے کہا کہ میں نے وزیراعظم سے ملاقات کی ہے  اور میرا خیال ہے عمران خان مزید 15 دن وزیراعظم رہیں گے۔میں یہی کہہ رہا تھا مسئلے کا حل الیکشن ہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گورنر پنجاب کی برطرفی۔مولانا جلیل شرقپوری کا ردعمل بھی آگیا