حکومت نے پنجاب کے نئے گورنر کا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)حکومت نے پنجاب کے نئے گورنر کا اعلان کردیا ۔عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب بنا دیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق عمر سرفراز چیمہ کو نیا گورنر پنجاب بنایا گیا ہے ، فواد چودھر ی نے ٹویٹر پر پیغام میں بتایا کہ عمر سرفرا ز کو نیا گورنر پنجاب مقرر کیا گیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:گورنر پنجاب کو برطرف کرنے کی بڑی وجہ سامنے آگئی