بے باک اداکارہ مائرہ خان نے ایسی جگہ ٹیٹو بنوا لیا جو پاکستانی خواتین چھپا کر رکھتی ہیں، تصویر وائرل 

Apr 03, 2021 | 19:11:PM
 بے باک اداکارہ مائرہ خان نے ایسی جگہ ٹیٹو بنوا لیا جو پاکستانی خواتین چھپا کر رکھتی ہیں، تصویر وائرل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) اداکارہ مائرہ خان نے اپنے جسم پر بنے ٹیٹو کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئرکردی ہے جس کو دیکھ کر آپ کو بھی ہو سکتا ہے کہ جھٹکا لگ جا ئے ۔ 
تفصیلات کے مطابق پاکستا نی خواتین عمومی طورپر کندھے ڈھانپ کر رکھتی ہیں اور جسم کا یہ حصہ کپڑوں میں ہی دکھائی دیتاہے تاہم ادا کا رہ اور بے با ک ماڈل مائرہ خان نے اسی جگہ ٹیٹو بنواکر تصویر بھی سو شل میڈیا پر وا ئرل کردی جس پر انہیں تنقید کا سا منا کرنا پڑ رہا ہے۔
اداکارہ سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کیساتھ رابطے میں رہتی ہیں اور اب انہوں نے اپنے کندھے پر بنے ایک ٹیٹو کی تصویر شیئرکی اور لکھا کہ ’میں ہمیشہ آپ کے پیچھے رہوں گا‘۔جس پر بہت زیادہ کمنٹس ان کے ٹیٹو کے خلاف ہی آ رہے ہیں۔