ایپل کمپنی کا سیلاب متاثرین کے لیے بڑی امداد کا علان

Sep 02, 2022 | 11:27:AM
ایپل کمپنی کا سیلاب متاثرین کے لیے بڑی امداد کا علان
کیپشن: ایپل کمپنی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ٹِم کُک نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے بڑی امداد کا علان کردیا۔ 

معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل  کے سی ای او ٹِم کُک نے سوشل میڈیاپرجاری اپنے بیان میں پاکستان اور آس پاس کے علاقوں میں آنے والے سیلاب کو فلاحی و انسانی تباہی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 'میری ہمدردیاں اُن تمام لوگوں کے ساتھ ہیں جنہوں نے سیلاب کے نتیجے میں اپنے چاہنے والے اور اپنا گھر بار کھویا ہے'۔