سید علی گیلانی کے گھر فوج تعینات۔۔ وادی میں کرفیو۔۔ انٹرنیٹ بند

Sep 02, 2021 | 12:21:PM
سید علی گیلانی کے گھر فوج تعینات۔۔ وادی میں کرفیو۔۔ انٹرنیٹ بند
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)کچھ شیر ایسے ہوتے ہیں جن کے جسدخاکی سے بھی ظالم کو خوف آتا ہے' ، بھارتی حکومت نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے گھر پر باہر فوج کی بھاری نفری تعینات کردی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر شہباز گل نے کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے گھر پر فوج تعینات کرنے کے حوالے سے ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں۔تصاویر اور ویڈیو ز میں بھارتی فوج کے سید علی گیلانی کے گھر کے باہر خاردارتاریں لگاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔
 وزیراعظم کے مشیر شہباز گل کا کہنا تھا کہ 'آزادی کشمیر کے نڈر لیڈر سید علی شاہ گیلانی اللہ کو پیارے ہو گئے۔ ان کے گھر پر بڑی تعداد میں انڈین آرمی کی نفری تعینات کر دی گئی۔ 
یہ بھی پڑھیں: