پاکستان کل دوسرا وارم اپ میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا

Oct 02, 2023 | 09:08:AM
پاکستان کل دوسرا وارم اپ میچ آسٹریلیا کیخلاف کھیلے گا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )ورلڈ کپ کے لیے بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کل آسٹریلیا کیخلاف اپنا دوسرا وارم اپ میچ کھیلے گی۔

گزشتہ روز گرین شرٹس نے بھرپور ٹریننگ سیشن کیا، کھلاڑیوں نے نیٹ پر بیٹنگ، بولنگ کی پریکٹس کی اور فیلڈنگ کی بھرپور ڈرلز کیں،پاکستانی ٹیم نے حیدرآباد دکن کے راجیو گاندھی کرکٹ اسٹیڈیم میں تین گھنٹے تک ٹریننگ کی،واضح رہے کہ ورلڈ کپ کا پہلا میچ 5اکتوبر کو انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان نریندر مودی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائیگاجبکہ قومی ٹیم 6 اکتوبر کو نیدر لینڈز کے خلاف مدمقابل آئے گی .

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان نے دوسری شادی کر لی