کامیڈین اداکارعمر شریف نے  انسانیت بھی سکھائی، اداکارہ عتیقہ اوڈھو

Oct 02, 2021 | 16:45:PM
عقیقہ اوڈھو
کیپشن: کامیڈین اداکارعمر شریف نے  انسانیت بھی سکھائی، اداکارہ عتیقہ اوڈھو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ عمر شریف نے اداکاری ہی نہیں انسانیت بھی سکھائی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے کہا کہ عمر شریف نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا،انہوں نے کہا کہ عمرشریف اور معین اختر نےصرف اداکاری ہی نہیں انسانیت بھی سکھائی۔

واضح رہے کہ لیجنڈ کامیڈین عمر شریف طویل علالت کے بعد جرمنی کے ہسپتال میں انتقال کر گئے، بیٹی کے انتقال کے بعد سے ہی عمر شریف کی طبیعت خراب رہتی تھی
 عمرشریف کافی عرصے سے عارضہ قلب ، گردے اور دیگر مختلف بیماریوں میں مبتلا تھے۔

یہ بھی پڑھیں:      صحرا میں عرب ممالک کو ملانے والا طویل ریلوے ٹریک مکمل،ویڈیو وائرل