اٹلی: برفانی تودے کی زد میں آ کر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 ںیوز )اٹلی میں برفانی تودے کی زد میں آ کر 5 جرمن کوہ پیما ہلاک ہو گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق 2 مختلف واقعات میں ہلاک 5 جرمن کوہ پیماؤں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
یہ افسوس ناک واقعات اٹلی کے صوبے جنوبی ٹائرول میں پیش آئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :دنیا کے کم عمر ترین سیلف میڈ ارب پتی بننے والے 3 نوجوان