آرمی چیف کا آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ

Nov 02, 2022 | 17:10:PM
آئی ایس پی آر ,آرمی چیف, کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورسز ,قمر جاوید باجوہ,24 نیوز
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی افسروں،جوانوں سے گفتگو،پروفیشلزم اور عزم کو سراہا۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد علی، کمانڈر آرمی اسٹریٹجک فورسز کمانڈ نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔