ٹی 20 ورلڈکپ سے 2 بڑی ٹیمیں آئوٹ

Nov 02, 2021 | 19:01:PM
دو بڑی ٹیمیں، سیمی فائنل ، آئوٹ
کیپشن: ٹی 20ورلڈکپ، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک ) گروپ ون سے بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئیں ہیں۔
بنگلہ دیش نے اب تک چار میچز کھیلے ہیں اور اس کو چاروں میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، سری لنکا کی ٹیم نے بھی چار میچز کھیلے ہیں اور صرف ایک میچ جیتا ہے۔گروپ ون میں انگلینڈ کی ٹیم آٹھ پوائنٹس کے ساتھ پہلے جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم چھ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر جبکہ آسڑیلیا کی ٹیم چار پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کوہلی کا کپتانی چھوڑنے کا اعلان۔۔نیا کپتان کون ہوگا ؟؟