یو اے ای میں طوفانی بارشیں،پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کردیا

May 02, 2024 | 15:23:PM
یو اے ای میں طوفانی بارشیں،پاکستان نے فضائی آپریشن معطل کردیا
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)پاکستان نے متحدہ عرب امارات میں  کے باعث فضائی آپریشن معطل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے متحدہ عرب امارات کے لیے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے سفری ہدایات جاری کر دیں۔

متحدہ عرب امارات میں طوفانی بارشوں کے باعث دبئی اور شارجہ کے لیے فضائی اپریشن شدید متاثر ہیں۔ 

پی ائی اے سمیت دیگر ایئر لائنز کی فضائی اپریشن تاحکم ثانی معطل رہے گی ,قومی ایئر لائن کی کچھ پروازوں کو  خراب موسم کی وجہ سے تاخیر اور منسوخی کا سامنا ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:محسن نقوی کی کاوشیں رنگ لے آئیں، محکمہ پاسپورٹ کے فنڈز کا معاملہ حل

پی ائی اے کو اپنے مسافروں کی زخمت اٹھانے کا بھرپور احساس ہے, صورتحال بحال ہوتی ہی پی ائی اے اپنا فضائی اپریشن کا فی الفور اغاز کر دے گا۔