سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے: نواز شریف

May 02, 2023 | 22:41:PM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کےخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ثاقب نثار نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے، شوکت صدیق نے ٹی وی پر ثاقب نثار کے کارنامے بتائے ہیں، ثاقب نثار نے ملک کے ساتھ ظلم کیا ہے، ملک کے ساتھ ظلم کو معاف نہیں کیا جا سکتا۔