ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی ویزے پر کینیڈا جانیوالا مسافر اور دو ایجنٹس گرفتار

May 02, 2023 | 10:49:AM
ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی ویزے پر کینیڈا جانیوالا مسافر اور دو ایجنٹس گرفتار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(شاہ رخ خان) کراچی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ویزے پر کینیڈا جانیوالے مسافر نعمت علی اور دو ایجنٹس کو گرفتار کرلیا۔

خیال رہے کہ ملزم نعمت علی کو امیگریشن کے دوران حراست میں لیا گیا جبکہ دو ایجنٹس کو نعمت علی کی نشاندہی پر کراچی ائیرپورٹ کی پارکنگ سے حراست میں لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:  موبائل چھین کر ایران، افغانستان بھیجنے والے 3 ملزم گرفتار

ملزمان کو مزید کارروائی کیلئے انٹی ہیومن ٹریفکنگ سیل کے حوالے کردیا گیا ہے جو ملزمان سے مزید تفتیش کا آغاز کرچکے ہیں۔