سلمان خان کی مزدورں کو عالمی دن پر مبارکباد

May 02, 2023 | 09:39:AM
 مزدورں کے عالمی دن پر سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے حق میں پوسٹ کی ہے۔
کیپشن: فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) مزدورں کے عالمی دن پر سلمان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ان کے حق میں پوسٹ کی ہے۔

اپنے ٹوئٹر اور انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے سلمان خان نے مزدوروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔

سلمان خان نے کہا کہ ایک مزدور کی طرف سے دوسرے مزدوروں کو لیبر ڈے  کی مبارکباد۔

بالی ووڈ کے ’سلطان ‘ سلمان خان کے اس انداز کو صارفین خوب پسند کر رہے ہیں اور تعریفی تبصرے بھی کر رہے ہیں۔

ایک صارف نے سلمان خان کی پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’ایک ہی تو دل ہے کتنی بار جیتو گے۔‘